اگر اللہ موجود ہے تو ظلم کیوں ہے؟ مسئلۂ شر کا اسلامی جواب
اگر اللہ موجود ہے تو دنیا میں ظلم کیوں ہے؟ یہ سوال الحاد کے سب سے مشہور اعتراضات میں شمار ہوتا ہے۔ بہت سے لوگ پوچھتے ہیں کہ اگر اللہ عادل، رحیم اور قادرِ مطلق ہے تو پھر معصوم بچوں کی تکلیف، قدرتی آفات، بیماریاں اور ناانصافیاں کیوں موجود ہیں؟ اس مضمون میں ہم مسئلۂ … Read more