مستند اسلامی رہنمائی

بینک سے گاڑی یا گھر قسطوں پر لینا: ایک تحقیقی شرعی جائزہ

آج کے معاشی دور میں گاڑی یا گھر جیسی بڑی ضرورت کو نقد رقم سے پورا کرنا ہر کسی کے لیے ممکن نہیں۔ ایسے میں "قسطوں پر خریداری” (Installment/Hire Purchase) کا سہارا لیا جاتا ہے۔ لیکن ایک مسلمان کے لیے یہ سوال بنیادی ہے کہ کیا قسطوں کی صورت میں نقد قیمت سے زیادہ رقم … Read more